الحاج خواجہ محمد نسیم کا آنکھوں کا اللہ کے فضل و کرم سے کامیاب آپریشن

ویانا (اکرم باجوە) الحاج خواجہ محمد نسیم کا گذشتہ دنوں آنکھوں کا اللہ کے فضل و کرم سے کامیاب آپریشن ھوا۔آل پاکستان پریس کلب آسٹریا کے صدر اکرم باجوە اور پاک ایشیاء کلچر آسٹریا کے چیرمین حاجی قاسم علی نے الحاج خواجہ محمد نسیم کی رہائش گاە پر آن کی عیادت کی اور جلد صحت یابی کی دعا کی۔

Khawaja Mohammad Naseem and Akram Bajwa

Khawaja Mohammad Naseem and Akram Bajwa

Khawaja Mohammad Naseem and Akram Bajwa

Khawaja Mohammad Naseem and Akram Bajwa

Khawaja Mohammad Naseem and Haji Qasim

Khawaja Mohammad Naseem and Haji Qasim