خواجہ نعمان جان صاحبزادہ احمد حسن کی دستاربندی اور بلندی درجات کے لیے دعا کراتے ہوئے

 Sahibzada Ahmed Hassan, Dstarbndi

Sahibzada Ahmed Hassan, Dstarbndi

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) صاحبزادہ محمد حسن سواگ کی قل خوانی کے موقع پر پیر آف موسیٰ ذئی شریف خواجہ نعمان جان نے صاحبزادہ احمد حسن کی دستاربندی کی اور بلندی درجات کے لیے دعا کراتے ہوئے امت مسلماہ اور استحقام پاکستان کے کیے خصوصی دعا کرائی۔

صاحبزادہ محمد حسن کے ایصال ثواب کے لیے 2 لاکھ چھ ہزار دو سو پینسٹھ ختم قرآن پاک، 4558740 کلمہ شریف اور 217116253 درود پاک اور دو مرتبہ عمرے کا ثواب بخشا گیا۔