خواجہ محمد نسیم کے چھوٹے بھائی خواجہ عتیق مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کا انعقاد منہاج سنٹر ویانا میں کیا گیا

ویانا (اکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کے سرپرست اعلیٰ منہاج سنٹر ویانا کے بانی اور پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے صدر الحاج خواجہ محمد نسیم کے چھوٹے بھائی خواجہ محمد عتیق گذشتہ دنوں امریکہ میں رضائے الہٰی سے انتقال کر گے تھے۔ خواجہ محمد عتیق مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے 4 مارچ بروز اتوار بعدازنماز عصر منہاج سنٹر ویانا میں خواجہ محمد نسیم کی زیر نگرانی قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں پاکستانی کمیونٹی کی مذہبی ،سیاسی ،رفاہی ،سماجی اور سپورٹس تنظیموں کے ممبران اور تاجر برادری اور خواتین اور منہاج القرآن کے ممبران اور منہاجین اور آسٹریا بھر کے چھوٹے بڑئے شہروں سے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ قرآن خوانی کے بعدمنہاج القرآن آسٹریا کے ڈائریکٹر علامہ مدثر اعوان نے خصوصی خطاب فرمایا۔تلاوت قرآن پاک کے بعد زکر نعت محفل میںنعت شریف پڑھنے کی سعادت غلام مصطفی نعیمی، میاں عدیل اور یورپ کے معروف نعت خواں شہریارخان نے حاصل کی ۔ علامہ مدثر اعوان نے ختم شریف پڑھا اور اجتمائی دعا میں مرحوم کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی گی اور اُمت مسلمہ اور شام،فلسطین،کشمیر کے مسلمانوں کے لیے دعا کی گی اور پاکستان کی سلامتی اور ترقی کے لیے بھی دعا کی گی ۔آخر میں خواجہ محمد نسیم نے تمام حاضرین شرکاء کا دعائیہ تقریب میں شرکت کرنے پرتنظیموں کا نام لیکر شکریہ ادا کیا ۔حاضرین شرکاء نے خواجہ محمد نسیم سے فرداََفرداََ ملاقات کی اور اُن کے بھائی مرحوم کااظہار افسوس کیا۔آخر میں مہمانوں کو طعام پیش کیا گیا۔

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani

Quran khawani