خورشید گورنمنٹ گرلز کالج میں یوم حسین کی تقریب کا اہتمام

Yome Hussain Ceremony

Yome Hussain Ceremony

کراچی (اسٹاف رپورٹر) خورشید گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج شاہ فیصل کالونی کے زیر اہتمام “یوم حسین “کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں کالج کی طالبات اور اساتذہ نے حضرت امام حسین اور شہداء کربلا کی شان میں عقیدت کے نذرانے اور سلام پیش کرکے تقریب کو پر نور بنا دیا اس موقع پر تقریب میں کالج کی پرنسپل ناہید بھٹو ،پروفیسرز اور اساتذہ کے علاوہ طالبات کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔