خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں دھماکا، 5 دہشت گرد ہلاک

Khyber Agency

Khyber Agency

وادی تیراہ (جیوڈیسک) خیبرایجنسی کی وادی تیراہ میں دھماکے سے 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے علاقے راج گل میں کالعدم تحریک طالبان کے ٹھکانے پر زور دار دھماکا ہوا جس میں 5 دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوئے۔ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان اور کزئی ایجنسی سے ہے۔