خیبر پختونخوا حکومت اور ڈاکٹروں کے مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم

Doctor Protest

Doctor Protest

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں ہونے والے مذاکرات کے دوران، ڈاکٹروں کی آٹھ رکنی کمیٹی نے اپنے مطالبات پیش کئے، جنہیں تسلیم کر لیا گیا۔

حکومت کی جانب سے ڈاکٹرز کو جاری شو کاز نوٹس اور تقرر و تبادلوں کے احکامات واپس لے لئے گئے۔ پی جی ایم آئی میں اصلاحات پر اتفاق رائے بھی ہو گیا۔