کڈنی سنٹر گجرات جیسے فلاحی منصوبے جاری رہنا چاہے۔ چودھری محمد اصغر

گجرات (نمائندہ خصوصی ) ڈی سی او گجرات کی کوشش سے جاری کڈنی سینٹر گجرات کے لیے چودھری محمّد اصغر تیل والا (سابق سٹی ناظم گجرات ) ١٠ لکھ کا چیک DCO لیاقت علی چٹھہ کو دیتے هوے اس موقع پر چودھری احمد اصغر تیل والا بھی موجود ہیں۔

Kidney Centre, Gujarat

Kidney Centre, Gujarat

Kidney Centre, Gujarat

Kidney Centre, Gujarat