کفایت اللہ باجوہ کی ہدایات پر پیٹرولنگ پوسٹوں پر ریکارڈ کی درستگی کے لئے ریفریشر کورسز کرائے جارہے ہیں

Leyyah Patrolling Police Refresher Courses

Leyyah Patrolling Police Refresher Courses

لیہ (نامہ نگار) ایس پی پیٹرولنگ ڈیرہ غازی خان ریجن کفایت اللہ باجوہ کی ہدایا ت پر غضنفرعباس تنگوانی ڈی ایس پی کی زیر نگرانی ڈویژن کی تمام پیٹرولنگ پو سٹوں پر ریکا رڈ کی تکمیل ، درستگی ، ملا زمین کی استعداد کار میں اضا فے کے لئے ریفریشر کورسز کرائے جا رہے ہیں۔

تفصیل کے مطابق تین روزہ ایڈمن ریفریشر کورس کرایا گیا اور اس سلسلہ میں ضلع لیہ کی پیٹرولنگ چیک پو سٹوں پر مر حلہ کو رسز جا ری ہیں جن کا بنیا دی مقصد پیٹرولنگ پوسٹوں پر تعینا ت اہلکا روں کی پیشہ وارانہ صلا حیتوں میں بہتری لا نااور پٹرولنگ پولیس کی کاردگری میں اضافہ ہے۔