کورنگی بلوچ چیلنچ کپ فٹبال ، عمراسٹار کی شاندار کامیابی

Karachi

Karachi

کراچی : اسپورٹس رپورٹر ٩ کورنگی بلوچ فٹبال اسٹیڈیم شرافی گوٹھ میں جاری آل کرا چی کورنگی بلوچ چیلنچ کپ فٹبال ٹورنامنٹ مین کھیلے گئے، میچ میں عمراسٹار کلب نے ایک سخت اور کانٹے وار مقابلے کے بعد مد مقابل بلے جی بلوچ کو پنالٹی ککس پر 5-4سے شکست دیکر اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا دوران کھیل مقابلہ 2-2گول سے برابری پر ختم ہواعمر اسٹار کی جانب سے حسن کاشف نے اور بلے جی بلوچ کے نعیم نے دو دو گول اسکور کئے تاہم پنالٹی ککس مرحلے میں عمراسٹار نے کامیابی اپنے حصے میں سمیٹ لی دونوں ٹیموں کے خوبصورت اور دلکش کھیل سے شائقین فٹبال نے نواجون کھلاڑیوں کو بھر پور داد پیش کی ریفریزکے فرائض عبدالباقی، محمد اسمائیل اور جمیل ناز میچ کمشنر گل محمد مریڈ اور میڈیا کو آرڈی ینٹر شیرافضل تھے۔