کورنگی زون میں آج کتا مار مہم شروع کی جارہی ہے

Dogs

Dogs

کراچی : بلدیہ کورنگی کورنگی زون کی عوام کی جانب سے آوراہ کتوں کے خلاف موصول ہونے والی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قراة العین میمن اور میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی مسرور حسین میمن کی خصوصی ہدایت پر کورنگی زون انتظامیہ نے فوری طور پر کتا مار مہم کا آغاز کر رہی ہے۔

لہذا عوام الناس سے اپیل کی جاتی ہے کہ ا ج بروز منگل کو وہ اپنے پالتو کتو ں کو باندھ کر رکھے۔