کوٹلہ ارب علی خاں کی خبریں 9/3/2016

Barsi

Barsi

کوٹلہ ارب علی خاں (چوہدری فیصل گجر+زاہد اقبال زیدی) سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری محمد زمان مہر بنگیال نمبردار کی اہلیہ محترمہ، چوہدری خرم زمان نمبردار کی والدہ محترمہ کے ختم قل میں ممتاز شخصیات کی ریکارڈ شرکت ،ختم قل میں شرکت کرنے والوں میں نمایاں چودھری اختر بہادر بنگیال (ایڈیشنل سیشن جج ملتان)، سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری نعیم رضا ،، ملک ندیم عاشق اعوان ، چودھری شاہد رضا کو ٹلہ،سید مدد علی شاہ ،،چودھر ی محمد الیاس ،چودھری ناصر احمد چھپرایڈووکیٹ ،چوہدری لیاقت علی بھدر ،چوہدری نصیر عباس سدھ ،چودھری مختار ڈھل ، چودھری وقارمنیر لنگڑیال ایڈووکیٹ، چودھری شیراز گل لنگڑیال ، راجہ عبدالمعروف انگلینڈ ، چودھری شہباز ککرالی، چودھری محسن لنگڑیال ، ملک محمد انور لہڑی، راجہ حق نواز بابر،چودھری زاہد حسین ککرالی،چودھری ساجد حسین ککرالی،چودھری فراز احمد بنیاں ایڈووکیٹ ،چودھری فہیم سرور، پروفیسر انور نسیم ،حاجی مشتاق احمد بنیاں، چودھری ندیم اختر ،چودھری محمد عباس ککرالی، چودھری فیاض مہر، حاجی اکرم روپیری، راجہ عابد حسین ملاگر،حاجی خادم بنیاں، ڈاکٹر محمد اسلم بھدر ، چودھری محمد اعظم بھدر، ملک شفقت منیر ، ملک ظر یف ، ملک نعیم سمرالہ، مو لوی جاوید اعوان ، چودھری محمد قیوم نمبردار رولیہ،چودھری بشارت مہر ککرالی، چودھری ندیم سرور ککرالی،چودھری غلام سرور بنیاں، چودھری محمد اسلم لنگڑیال ، الحاج محمد شریف بنگیال، چودھری صدیق لنگڑیال، محمد اشرف المعروف بھلا بٹ، چودھری ظہیر عباس ایڈووکیٹ، چودھری فضاء اللہ نمبرداربنیاں، چودھری وسیم اسلام ، چودھری افضل لنگڑیال ، چودھری ظفر بھدر پٹواری، چودھری اشتیاق لنگڑیال ،چودھری سمیع اللہ چک سکندر، چودھری وقار عنایت لنگڑیال،ملک عبد الغنی، ملک محمد سلیم بھنڈ گراں، چودھری افتخار صادق پٹواری، چودھری عنصر شیراز، چودھری ذبیع اللہ، راجہ صداقت منشائ، چودھری گلزار احمد ، ڈاکٹر محمد اقبال سدھ،سمیت ہزاروں افراد نے شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خان(چوہدری فیصل گجر+مہر جلال شائق) حاجی فضل حسین پہاڑے کی والدہ محترمہ، ملک اخلاق احمد کی دادی جان کا ختم قل مر اڑیاں روڈ کو ٹلہ انکی رہائش گاہ میں پڑھا گیا ۔اجتماعی دعا میں نمایاں شخصیات چودھری شاہد رضا کو ٹلہ،ملک ندیم عاشق اعوان، ملک حفیظ اعوان ناروے ، چودھری شہباز ککرالی، سیدندیم رضا شاہ ،ذوالفقار اکبر بٹ ،ملک شبیر پہاڑے ، چودھری شفقات عدالت ، چودھری علی اصغر، ملک محمد حسین بھنڈ گراں، چودھری عرفان شریف ، ملک حمید اعوان ، ملک حنیف اعوان، قاری ابرار، ڈاکٹر شکیل بٹ ،چودھری خالد کو ٹلہ(خالد بیکرز)، ماسٹر سعید شیخ ، مرزاعبدالطیف گو نا ، راجہ حق نواز بابر، محمد ارشد شاہ ،مو لوی بلال شامپور، محمد مشتاق ، ملک عارف ، ملک جعفر ، ملک وقار ، ملک شہباز ، ملک سلیم عاشق اعوان ، ملک نویدعاشق اعوان ، ملک فاروق ، ملک اسلم، ملک انور ، بائو رفاقت کو نسلر ،ملک حسین اعوان، علامہ ظفر اقبال جلالی سمیت دیگر نے شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خان(چوہدری فیصل گجر+مہر جلال شائق)ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت راجہ عبدالرئوف (مرحوم)سریعہ ،راجہ عبدالقدوس ،راجہ عبدالمعروف سریعہ،راجہ محمد فیاض ممتاز کے والد محترم سابق ممبر ضلع کونسل حاجی راجہ محمد الیاس (مرحوم)کی سالانہ برسی موضع سریعہ میں ادا کی گئی۔برسی تقریب میں علاقہ بھر سے سیاسی ،سماجی،کاروباری شخصیات نے بھر پور شرکت کی ۔برسی تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا ۔نقابت کے فرائض مولوی بلال شام پور نے سر انجام دیئے ۔تلاوت کلام پاک کی سعادت قاری مراد علی سیالوی نے حاصل کی ۔خصوصی نعت سید شاہجان شاہ رسول پور نے پیش کی ۔خصوصی دعاپیرطاہر شاہ حویلیاں شاہ،
حافظ قاسم کالوچک،سید علی شاہ کالوچک نے ہدیہ نعت پیش کیا ۔،شرکت کرنے والوں میں چوہدری نعیم رضا کوٹلہ ،چوہدری شاہد رضا کوٹلہ،راجہ ضیاء اللہ موہری شریف،راجہ میاں خان کونسلر موہری شریف،حاجی مشتاق احمد بنیاں ،سید علی اصغر شاہ آستانہ عالیہ کالوچک ،ملک ندیم عاشق اعوان ،ملک محمد حفیظ اعوان پہاڑے (ناروے)،سید ندیم رضا شاہ پہاڑے،راجہ حق نواز بابر،راجہ محمد ادریس سریعہ،راجہ قیصر فاروق،چوہدری محمد زمان مہر بنگیال،راجہ اللہ دتہ کونسلرسریعہ،صوبیدار شیر عالم حسن پٹھان، محمد اشرف عرف بھلا بٹ بھنڈگراں،ملک محمد سلیم،راجہ محمد ارشد میڑ،ماسٹر محمد اصغر ککرالی،راجہ مبشر نواز،راجہ نسیم ضمیرراٹھوڑی،راجہ زاہد ممبر،راجہ محمد اسحاق سریعہ،راجہ عامر وہاب شیخ پور،زین بٹ گجرات،راجہ رفاقت شہزاد فوجی،ودیگر شامل ہوئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خاں ( چوہدری فیصل گجر+مہر جلال شائق) اپنے قائد و لیڈر چوہدری طارق فاروق کی کامیابی کے سر دھڑکی بازی لگا دیں گے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ڈویثرن کے راہنما انجیئنرچوہدری رضوان انور نے اپنے خصوصی بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ ضلع بھمبر آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کلین سویپ کرے گی انشااللہ کوٹلی،ڈڈیال،میرپور آزادکشمیر میں بھی مسلم لیگ ن ریکارڈ ووٹوں سے فتح حاصل کرے گی ،چوہدری طارق فاروق کی الیکشن کپین بھر پور طریقہ سے چلائیں گے اور مسلم لیگ ن کا منشور گھر گھر پہنچائیں گے ،انشاء اللہ کامیابی چوہدری طارق فاروق کے قدم چومے گی ،مسلم لیگ یوتھ ونگ کا ہر اول دستہ مسلم لیگ ن کی کامیابی کیلئے کمر بستہ ہو چکا ہے انشااللہ کامیاب ہو کر اہلیان ضلع بھمبر آزادکشمیر کی عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل کرائیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خاں (چوہدری فیصل گجر+مہر جلال شائق ) ضلع بھمبر آزادکشمیر میں سیاسی دنگل کا میدان سجنے کی تیاریاں عروج پر ہیں ،آزادکشمیر میں عام انتخابات جون میں ہو رہے ہیں اس سلسلہ میں ضلع بھمبر آزادکشمیر کی سیاستدانوں نے تیاری شروع کر دی ہیں اور کارنر میٹنگ کا سلسلہ بھی شروع کر دیا ہے ضلع بھمبر آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن ، پاکستان پیپلز پارٹی ، پاکستان تحریک انصاف ،مسلم کانفرنس کے علاوہ آزادامیدوار آمنے سامنے ہو نگے ،مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار وں کے درمیان مقابلہ متوقع ہے البتہ پاکستان تحریک انصاف ،اور مسلم کانفرنس بھی سیاسی میدان میں اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کریں گی ،چوہدری طارق فاروق ، چوہدری پرویز اشرف، ڈاکٹر انعام الحق ، انوار الحق چوہدری ،چوہدری علی شان سونی ،کرنل وقار غنی نور، شفیق جرال، راجہ محمد رزاق ، سمیت دیگر امیدوار ان الیکشن کی تیاریوں میں مصروف ہو گئے ہیں اور اپنے اپنے حلقہ جات کے دیہات کے دورے کرنے شروع کر دئیے ہیں الیکشن شیڈول جارہ ہوتے ہی امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔