ملکہ کی خبریں 26/12/2016

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان) کوٹلہ برادران کے بھائی نومنتخب چیئرمین ضلع کونسل گجرات چوہدری محمد علی تنو یر کو مبارک باد دینے چیئرمین یونین کونسل ملکہ ملک محمد اقبال اعوان، وائس چیئرمین الحاج لیاقت علی سیال اور ملک افتخار احمد اعوان ملکہ کی قیادت میں ملکہ سے ایک قا فلے نے ڈ یر ہ کو ٹلہ ار ب علی خا ن جا کر مبا ر کبا د دی۔ ملک محمد اقبا ل اعوا ن اور ملک افتخا ر احمد اعوا ن نے چو ہد ری عا بد ر ضا ایم این اے، چو ہد ری شبیر ا حمد کو ٹلہ ایم پی اے اور نو منتخب چیئر مین ضلع کو نسل گجر ات چو ہد ری محمد علی تنو یرکو پگڑ یا ں پہنا ئیں اور مبا رک با د د ی ۔ وفد میں شا مل دیگر شخصیا ت میں ملک اشفا ق حسین اعو ان کو نسلر ، الحا ج چو ہد ری اعجا ز احمد ہنجرکو نسلر ، را جہ نعیم ا ختر کو نسلر ، را جہ ذ یشا ن احمد ، چو ہد ری ذو الفقا ر احمد سمیت دیگر شخصیا ت شامل تھیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ (عمر فارو ق اعوا ن) صو بید ا ر ( ر ) ظفر اقبا ل اعوا ن آ ف جھا نٹلہ کے صا حبز ا دے ، ا ظہر اقبا ل اعوا ن کے بھا ئی مد ثر اقبا ل اعوا ن (مسقط عما ن ) 27دسمبر کو د ولہا بنیں گے ۔ ان کی با را ت ملکہ آ ئے گی ۔ جبکہ دعو ت و لیمہ 29دسمبر بر و ز جمعرا ت نو ر ر یسٹو ر ینٹ کھا ر یا ں میں منعقد ہو گی۔