نسیم عارف کے بھائی مرزا ندیم عارف جو گزشتہ روزانتقال کرگئے

Kotla Arab Ali Khan

Kotla Arab Ali Khan

کوٹلہ ارب علی خان (چوہدری فیصل گجرئ) کوٹلہ کی ممتاز کاروباری شخصیت مرزا غلام نبی آف شیخ پور کے پوتے ،مرزا حاجی محمد عارف (ایم ڈی مغل ہارڈویئر کوٹلہ)کے صاحبزادے،مرزا وسیم عارف،مرزا نسیم عارف کے بھائی مرزا ندیم عارف جو گزشتہ روزانتقال کرگئے تھے ان کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں کوٹلہ میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

نماز جنازہ میں پیر سید گل حیدر شاہ،مفتی کمال الدین ،مولانا عارف شاہد ،چوہدری آصف رضا ،خان اظہر خان،ملک مرید حسین ،ڈاکٹر شکیل بٹ ،خان آصف حیات خان،راجہ شبیر قیصر،راجہ شبیر سیکرٹری،ھاجی عبدالکریم،مرزا پرویز احمد،کیپٹن محمد اصغر لنگڑیال،چوہدری محمد یونس لنگڑیال،حاجی محمد رفیق زرگر منگا،ملک نعیم اعوان رہسیاں ،مرزا محمد لطیف ہارڈویئر،مرزا محمد اسلم ،نصیر احمد برنالہ،اشتیاق محمود،عامر بٹ،خان منیر خان،یعقوب خان،عبداللہ خان،میاں خان،مرزا محمد حسین،حاجی محمد آصف ،سمیع خان،سمیع اللہ،خان عبدالرحمان،غازی بٹ ،حسن بٹ،جہانگیر بٹ،ملک صابر حسین،مشتاق احمدبھٹی،خان ناصر خان،خان اصغر خان،ملک اسد،ملک تنویر،صوبیدار محمد لطیف کونسلر،ملک شاہد ہارڈویئروالے،ملک محمدعارف،راجہ اشفاق،راجہ الطاف سمیت دیگر شامل ہوئے۔