ڈیرہ کوٹلہ پر پانچویں روز بھی مبارکباد دینے والوں کا رش

کوٹلہ ارب علی خاں (پریس ریلیز) ڈیرہ کوٹلہ پر پانچویں روز بھی مبارکباد دینے والوں کا رش۔۔یونین کونسلز کے چیئرمین جلوسوں کے ہمراہ ڈیرہ کوٹلہ پر تشریف لائے ۔ مہمانوں کا استقبال چوہدری عابد رضا ایم این اے، چوہدری محمد علی تنویر ضلعی چیئرمین، چوہدری شبیر احمد ایم پی اے اور چوہدری آصف رضا نے کیا۔ آنے والے مہمانوں میں معروف اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کے بھائی ڈاکٹر جنید مسعود،ظفر سپاری اسلام آباد، چوہدری رئوف اسلام آباد، چیئرمین چوہدری عتیق الزماں ڈوگہ، چیئرمین منیر اللہ، چیئرمین راجہ شبیر قیصر، چیئرمین چوہدری انور عموآنہ، راجہ فاروق جے پور، چوہدری عمران، خرم بٹ جذبہ، امجد خاں، افضال ڈنمارک، شفااللہ شامپور، شہزاد مولا شام پور، خواجہ نعیم و دیگر شامل تھے۔

Dera Kotla

Dera Kotla

Dera Kotla

Dera Kotla

Dera Kotla

Dera Kotla