احمد ایڈووکیٹ آف چک فاضل کے والد محترم بابا چوہدری رحمت خاں نو منتخب جنرل کونسلر وفات پا گئے

Shafique Langrial

Shafique Langrial

ڈیرہ کوٹلہ : چوہدری ابرار احمد کے ماموںجان معروف قانون دان شمشاد احمدایڈووکیٹ آف چک فاضل کے والد محترم بابا چوہدری رحمت خاں نو منتخب جنرل کونسلر وفات پا گئے ۔چوہدری عابد رضاایم این اے چوہدری شبیر احمد ایم پی اے چوہدری تنویر احمد چیئر مین چوہدری آصف رضا سپوتِ کوٹلہ ترجمان ڈیرہ کوٹلہ چوہدری شفیق لنگڑیا ل کا اظہار تعزیت۔ مرحوم کو گزشتہ شب سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان چک فاضل میں سپردخاک کردیاگیا ۔نما جنازہ میں علاقہ و حلقہ بھر سے ممتا زسیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔

شرکت کرنیوالوں میں چوہدری عابد رضا کوٹلہ چوہدری تنویر احمد ترجمان ڈیرہ کوٹلہ چوہدری شفیق لنگڑیا ل چیئر مین چوہدری فہیم سرور سابق چیئر مین چوہدری محمد عباس ککرالی چیئر مین راجہ شبیر شیخ پور صوبیدار اللہ رکھا چوہدری زمان مہر نمبرداربنگیال چیئر میں چوہدری انور عموآنہ چوہدری خالد ایڈووکیٹ وائس چیئر مین پروفیسر طالب پہاڑے چوہدری ظہیر عباس ایڈووکیٹ چوہدری شہباز ریاض مرہانہ جنرل کونسلر مرزا آصف ندیم ایڈووکیٹ عدنان خالد بٹ بائو اکمل چڑیاولہ چوہدری مظہر چڑیاولہ چوہدری فیاض مہر ککرالی تصد ق بٹ کوٹلہ سجاد ڈار کوٹلہ دانش کوٹلہ چوہدری غلام سرور المعروف شیر پنجاب لادیاں مرزا عبدالطیف گونا مرزا اظہر بیگ حسن پٹھان ملک حمید اعوان ملک تنظیم حسن چوہدری فیاض انجم چوہدری شاہد ککرالی ذوالفی بٹ ککرالی ڈاکٹر طارق سرسال ڈاکٹر شاہد رزاق ہاشمی راجہ نذیر نندوال تصور پاشا پہاڑے غلام مصطفے ککرالی ملک وقار پہاڑے چوہدری مسعود انور رویری صوبیدار اشرف روپیری چوہدری شاہین سرور روپیری چوہدری مقدس علی اکبر چوہدری یوسف چن چوہدری ندیم اشرف ایڈووکیٹ حاجی غلام رسول جنڈالہ محمد نسیم عرف کالا چوہدری وجاہت عموآنہ سمیت سینکڑوں معززین شریک تھے ۔