کسوال کے قریب مسافر وین درخت سے ٹکرا گئی، 6 افراد جاں بحق

bodiesss

bodiesss

گوجر خان (جیوڈیسک) کسوال کے قریب مسافر وین ٹائر پھٹنے سے درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔

کسوال کے قریب مسافر وین ٹائر پھٹنے سے درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہو گئے۔

امداد ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کردیا جہاں انھیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔