کپواڑہ میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید ہو گئے

Kashmir Protest

Kashmir Protest

سرینگر (جیوڈیسک) کپواڑہ میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید ہو گئے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوانوں کو پرتشدد فوجی آپریشن کے دوران شہید کیا گیا۔

جبکہ راجوڑی کے علاقے سے 25 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔