لاہور اور گردونواح میں موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار

Rainy Weather

Rainy Weather

کراچی (جیوڈیسک) لاہور اور گردونواح میں موسلا دھار بارش سے نے موسم کو خوشگوار بنادیا ہے۔

لاہور شہر اور اس کے اردگرد کے علاقوں میں رات گئے، گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی وقفے وقفےسے کہیں تیز ،کہیں ہلکی بارش پڑنے کا امکان ہے۔