لاہور کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش، سردی میں اضافہ

Lahore Rain

Lahore Rain

لاہور (جیوڈیسک) رات گئے لاہور کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ہوئی۔ کہیں بوندا باندی نے اپنے قدم جمائے تو کہیں بادل موسلا دھار برسے کہ جل تھل ہوگیا۔

اس کے ساتھ ہی سردی میں بھی اضافہ ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج مطلع ابرآلود رہنے اور کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے۔