پی ایف یو سی کا کشمیر کے حوالے سے نمائش کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

لاہور (پریس ریلیز) صحافتی تنظیموں پاکستان فیڈریل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) کے زیر اہتمام مسئلہ کشمیر کی اہمیت اجاگر کرنے اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پنجابی کمپلیکس میں تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں وزیر قانون پنجاب رانا ثنا ء اللہ کے علاوہ سنیئر صحافیوں، سیاسی وفود، تاجروں، سماجی شخصیات اور طلبہ اور شوبز سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔

Kashmir Solidarity Day

Kashmir Solidarity Day

Kashmir Solidarity Day

Kashmir Solidarity Day

Kashmir Solidarity Day

Kashmir Solidarity Day

Kashmir Solidarity Day

Kashmir Solidarity Day

Kashmir Solidarity Day

Kashmir Solidarity Day