لاہور: مصری شاہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، 2 فرار

 Police Encounter

Police Encounter

لاہور (جیوڈیسک) مصری شاہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک اور 2 فرار ہو گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق یہ مقابلہ مصری شاہ میں ریلوے کالونی کے قریب ہوا جہاں چیکنگ کے لیے روکے جانے پر موٹر سائیکل پر سوار 3 افراد نے فائرنگ کر دی۔

جوابی کارروائی میں ایک ڈاکو ہلاک اور اس کے 2 ساتھی فرار ہو گئے۔