لاہور: ڈکیتی کر کے فرار ہوتے 3 ڈاکو ڈولفن فورس نے دبوچ لئے

Dolphins Force

Dolphins Force

لاہور (جیوڈیسک) شمع چوک کے قریب تین ڈاکو واردات کے بعد فرار ہو رہے تھے کہ ڈولفن فورس نے تعاقب کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ملزمان کے قبضے سے موٹر سائیکل، اسلحہ، نقدی اور مابائل فون بر آمد کر کے تھانہ لٹن روڈ کے حوالے کر دیا۔

جب کہ ایک اور کارروائی میں ڈولفن فورس نے راوی روڈ سے چوری کی موٹر سائیکل بر آمد کر کے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دی ہے۔