لاہور : سینئر صحافی و کالم نگار ایم اے تبسم انٹرنیشنل میڈیا فورم پاکستان کے چیئرمین منتخب ہو گئے

MA Tabassum

MA Tabassum

لاہور (سٹی رپورٹر) دنیا بھر میں صحافیوں کے حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیم انٹرنیشنل میڈیا فورم پاکستان (آئی ایم ایف پی) کا اہم اجلاس گزشتہ دنوں منعقد ہوا جس میں دنیا بھر سے ایگزیکٹو ممبران نے باہمی مشاورت سے پاکستان کے معروف کالم نگارو سینئر صحافی ایم اے تبسم کو انٹرنیشنل میڈیا فورم پاکستان (آئی ایم ایف پی) کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا

یاد رہے ایم اے تبسم پاکستان میں کالم نگاروں کے حقوق کے لئے کام کرنے والی ایک بڑی تنظیم کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی) کے مرکزی صدر کے طورپر ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔۔

اس کے ساتھ ساتھ ایم اے تبسم صحافیوں کے حقوق کے لئے کام کرنے والی بڑی تنظیم انٹرنیشنل پاور آف جرنلسٹس (آئی پی اوجے) کے ڈپٹی وائس چیئرمین کی ذمہ داریاں بھی احسن طریقے سے نبھا رہے ہیں۔

ایم اے تبسم
0300-4709102