لاہور میں سوائن فلو کے مزید تین نئے کیسز سامنے آ گئے

Swine Flu Patient

Swine Flu Patient

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ صحت کے حکام کے مطابق صوبے میں فلو سے ہلاک ہونے والوں کے تعداد 18 ہے جبکہ صوبے میں کل مریضوں کی تعداد 56 تک جا پہنچی ہے۔

محکمہ صحت کے حکام کے مطابق حکومت نے فلو سے نمٹنے کے لئے تمام ضروری اقدامات کر لیئے ہیں اور ادویات بھی وافر مقدار میں موجود ہیں۔