لاہور سے 3 دہشتگرد گرفتار، تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل

Arrest

Arrest

لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں مظفر علی، ملک خضر حیات اور اسد آفتاب شامل ہیں جن کا تعلق داعش کی ذیلی تنظیم صوۃ الامہ سے ہے۔

مذکورہ دہشت گرد لاہور کی اہم سرکاری عمارتوں کو ہدف بنانا چاہتے تھے۔

گرفتار دہشت گردوں کے قبضہ سے دھماکا خیز مواد، الیکٹرک سرکٹس اور دیگر سامان برآمد کرکے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔