لاہور میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے

Lahore weather,

Lahore weather,

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔

شہر میں کم از کم درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے ہفتے میں بارش کا امکان ہے جس سے موسم میں کچھ بہتری آئے گی ۔