ویلڈن ویلفیئرفائونڈیشن کی طرف سے غریب ومستحق افراد کے لئے فری ڈسپنسری کا قیام عمل میں لایا گیا

Lahore News

Lahore News

لاہور (ایم اے تبسم سے) انٹرنیشنل پاور آف جرنلسٹ (آئی پی او جے) ،اور ویلڈن ویلفیئر فائون ڈیشن کی طرف سے غریب ومستحق افراد کے لئے فری ڈسپنسری کا قیام عمل میں لایا گیا،

ڈسپنسری میں عوام کا علاج اور دوائیں مفت دی جائینگی،عوام کو شوگرٹیسٹ ،الٹرا سائونڈ کی سہولت بھی مفت میسر ہوگی،ویلڈن ویلفیئر فائون ڈیشن کے چیئرمین نسیم حیدر(چیف ایگزیکٹو بی بی سی پاکستان نیوز،صدر آئی پی او جے)،صدرسید خالد حسین شاہ،جنرل سیکرٹری مہرفاروق،نائب صدر غلام نبی کھوکھر،وائس چیئرمین عزیز بخاری ،فنانس سیکرٹری ناجیہ ہاشمی،انفارمیشن سیکرٹری چودھری اشرف ودیگر عہدیداران کے ساتھ ساتھ اہل علاقہ کی کثی رتعدادمیں شرکت۔
۔۔۔۔۔۔