لالہ محمد حسین خان کے سسر صاحب کے انتقال پر پاکستانی کمیونٹی کی مختلف شخصیات کا اظہار افسوس

Izhar e Taziyat

Izhar e Taziyat

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا مجلس عاملہ کے چیرمین لالہ محمد حسین خان تبسم کے سسر صاحب طویل عرصہ پاکستان میں بیمار رہنے کے بعد 19 جولائی کو رضائے الٰہی سے انتقال کر گے لالہ محمد حسین خان کے سسر کی وفات پرویانا کی پاکستانی کمیونٹی کی مختلف شخصیات پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے صدر حاجی ندیم خان ،سینئر نائب صدر حاجی محمد ارشد باجوہ ،نائب صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ ، نائب صدر حاجی ملک امین اعوان ،جنرل سیکرٹری خواجہ منظوراحمد ،جوائنٹ سیکرٹری حاجی ملک عابد،فنانس سیکرٹری محمد انور،جوائنٹ سیکرٹری علی زوالفقار،فیملی رابطہ انچارج حاجی حبیب الرحمان خان، ایڈوائزر کمیٹی کے ممبر حافظ محمد نعیم آف ہورن، سید شاہد شاہ سالز برگ، عبدالسلام فرید آف سالزبرگ، حاجی منیر آف سالز برگ،رانا عبدالسلام خان،حاجی اسلم ملتانی ،پاک ایشیاء کلچر آسٹریا کے صدر حاجی شفیق الرحمان ہاشمی،چیرمین حاجی قاسم علی ،حافظ گلزار احمد،عمران علی مغل ،چوہدری محمد آصف عمیر الطاف، سلیمان صدیق،رانا ریاست علی، چوہدری مختاراحمد،فاروق چوہدری ،سید ارشد شاہ،حفیظ اللہ قادری، حاجی اورنگزیب ،ملک طارق اعوان،وائس آف ویانا مدیر اعلیٰ حاجی نعیم خان، ایم ایم ڈی منصوری، کشمیر کلچر آسٹریا صدر چوہدری حاجی عبدالرشید مخلص، حاجی لیاقت ،چوہدری پرویز،لالہ محمد رمضان ،حاجی جاوید، طارق چوہدری ،سید محمود عالم ،حاجی اسلم ، حاجی مقصود خان ،اسد باجوہ ،ناصر مجید،مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر حاجی شاہد محمود، مسلم لیگ ن آسٹریا یوتھ ونگ کے صدر عامر سہیل ،عمر خطاب خان ودیگر نے لالہ محمد حسین خان کے سسر مرحوم کی وفات پر گہرئے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب مرحوم کے پسماندگان کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں او ر مرحوم کے بلند درجات کی دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین۔