لالو پرساد یادو 9 ویں بار راشٹریہ جنتا دل کے صدر منتخب

Laloo Prasad Yadav

Laloo Prasad Yadav

پٹنہ (جیوڈیسک) سینئر بھارتی سےاستدان لالو پرساد یادو 9 وےں بار راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر منتخب کر لئے گئے۔

بھارتی میڈےا کے مطابق لالو پرساد یادو کو 9 ویں بار راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کا صدر منتخب کر لےا گےا ہے۔

آر جے ڈی کی قومی کونسل کے اوپن اجلاس میں یادو کو پارٹی کے چیف الیکشن افسر اور سابق ایم پی جگدانند سنگھ نے صدر کے عہدے پر منتخب کئے جانے کا علان کیا۔

اس کے بعد لالو پرساد یادو کو صدر منتخب ہونے کا سرٹیفکیٹ دیا گیا۔