مصطفیٰ آباد/للیانی کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) سمال انڈسٹری کو بجلی کی سپلائی کیلئے 50لاکھ روپے کی لاگت بچائی گئی لائن کا زیادہ تر حصہ چوری، انڈیپنڈڈ فیڈل اب ڈمیسٹک فیڈل میں تبدیل ہونیکی وجہ سے انڈسٹری ویرانے کا منظر پیش کرنے لگی، واپڈا کے اعلی حکام نے آنکھیں بند کر لی، فوری کاروائی کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق سمال انڈسٹری کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے 50لاکھ روپے کی لاگت سے ایک لائن بچائی گئی تھی جس کی موجودہ مالیت5کروڑ کے قریب ہے، جو کہ واپڈا کے کاغذات میں زیادہ تر چوری ہو چکی ہے۔

Lalyani

Lalyani

Lalyani

Lalyani

Lalyani

Lalyani

Lalyani

Lalyani