شکر گڑھ : زمین کے تنازع پر مخالفین کی فائرنگ سے خاتون سمیت چار افراد جاں بحق

Dead Bodies

Dead Bodies

شکر گڑھ (جیوڈیسک) افسوسناک واقعہ نارووال کی تحصیل شکر گڑھ کے گاؤں چاتری میں پیش آیا جہاں زمین کے جھگڑے پر مخالفین کی فائرنگ سے گلزار بی بی، غلام رسول، مجید اور نذیر دم توڑ گئے۔

واقعہ میں گیارہ افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ چار افراد کو تشویشناک حالت کے پیش نظر لاہور بھجوا دیا گیا ہے۔