زمین کے تنازع پر خاتوں کو گولیاں مار دی گئیں

Firing

Firing

سعودی عرب، جھنگ (رانا یاسین) زمین کے تنازع پر رانا یاسین کی بہن جو ضلع جھنگ میں گوجرہ موڑ چک نمبر 70دب میں رہتے ہیں ان کو گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا ہے اس کی دو بیٹیوں کو بھی شدید زخمی کر دیا۔ اعلیٰ حکام سے واقعہ کا نوٹس لینے کی اپیل کی جاتی ہے۔