لانڈھی نمبر ایک میں نامعلوم افراد نے دو موٹر سائیکلوں کو آگ لگادی

Landhi

Landhi

لانڈھی (جیوڈیسک) لانڈھی نمبر ایک میں نامعلوم افراد نے دو موٹر سائیکلوں کو آگ لگا دی اور موقع سے فرار ہوگئے۔

واقعہ لانڈھی نمبر ایک کے علاقے میں پیش آیا ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لئے ہیں اور واقعے کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔