پیر آف سواگ صاحبزادہ محمد حسن آہووںاور سسکیوں کے ساتھ حضرت خواجہ غلام حسن سواگ کے پہلو میں سپرد خاک ہو گئے

Layyah

Layyah

لیہ (نامہ نگار) پیر آف سواگ صاحبزادہ محمد حسن آہووںاور سسکیوں کے ساتھ حضرت خواجہ غلام حسن سواگ کے پہلو میں سپرد خاک ہو گئے تھے

تفصیل کے مطابق MNAصاحبزادہ فیض الحسن،صاحبزادہ احمد حسن ،صاحبزادہ نور الحسن سابق چئیرمین ضلع کونسل، صاحبزادہ محمود الحسن تحصیل دار ،صاحبزادہ منظور الحسن پیر آف سواگ شریف کے بڑے بھائی سجادہ نشین دربار سواگ شریف صاحبزادہ محمد حسن کی قل خوانی بروز بدھ 10بجے صبح پیر سواگ شریف مین ادا کی جائے گی،