لیہ کی خبریں 4/4/2017

Layyah

Layyah

لیہ: لیہ کے معروف جاوید میڈیکل سٹور کے مالکان خالد محمود، طارق محمود کے والد محمد اکرم کی وفات پر، علامہ محمداشرف مظہری، غلام فرید، امیر محمد، عاشق حسین، نویداحمد، عبدالمجید، صادق حسین، نور محمد، محمد اسماعیل، فضل حسین، اظہراقبال، محمدجمیل، محمدخلیل، محمد اقبال، محمد صدیق پرہار نے گہرے غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مرحوم کے لیے مغفرت اورلواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ()ریٹائرڈ ریلوے ملازم ملک خالدمحمود جوحرکت قلب بندہونے سے انتقال کرگئے ہیں، ان کانمازجنازہ پوسٹ گریجوایٹ کالج کے گرائونڈ میں پیرسیّدسبط الحسنین شاہ گیلانی نے پڑھائی۔نمازجنازہ میں زندگی کے مختلف شعبوں سے وابستہ افرادنے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔ان کے ایصال ثواب کے لیے قل خوانی کل بروزبدھ دس بجے اداکی جائے گی۔