لیگی رہنما ظفر اقبال سندھو کے والد انتقال کر گئے

Lahore

Lahore

لاہور : مسلم لیگ (ن) کے سینئر کارکن ظفر اقبال سندھو کے والد ماسٹر محمد علی رضائے الہی سے انتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ میں سابقہ ایم پی اے رانا مبشر اقبال، یوسی 247 کے چیئر مین حاجی بشارت علی ، کاہنہ جیولر ایسوسی ایشن کے چیئر مین حاجی مہتاب حسین، سینئر صحافی محمداشفاق بھٹی،سیدصدا حسین کاظمی،بابا شفیق آڑھتی ،مرزا نصیر بیگ، انتظار عالم، چوہدری اعظم سندھو، ڈاکٹر محمد اقبال مغل، یوتھ ونگ 247 صدر ضیاء جٹ ، سجاد بھٹی ، ملک عابد علی قادری سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

بعد ازاں مرحوم کو مقامی قبرستان( دھوپ سڑی) میں سپرد خاک کر دیا گیا۔