میرا کیا ہو گا

میں نے
مجھے
تیرے لیے
گروی رکھا
تو
مجھے چھوڑ گیا
تو میرا کیا ہو گا

Neel Ahmed

Neel Ahmed

نیل احمد