لبنان میں دہشت گرد گروہ کا سرغنہ گرفتار

Lebanon

Lebanon

بیروت (جیوڈیسک) لبنان کے شہر بعلبک میں دہشت گرد گروہ احرار الشام کے ایک اہم سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

لبنان کی سیکورٹی فورسز نے تکفیری دہشت گرد گروہ احرار الشام کے اہم سرغنہ محمد طلعت حسین کو بعلبک کے ایک شہر سے گزرتے ہوئے گرفتار کر لیا ہے۔ یہ دہشت گرد شام کا شہری ہے۔