لیاقت علی سیال اور چوہدری اعجاز احمد ہنجرا یونین کونسل ملکہ کہنہ مشق انسان ہیں۔ غضنفر جمشید

Malka

Malka

ملکہ (نمائندہ خصوصی) نائب صدر ن یوتھ ونگ کویت چوہدری غضنفر جمشید پلا ہو ڑ ی نے کہا ہے کہ و ا ئس چیئر مین حا جی لیا قت علی سیا ل اور جنر ل کو نسلر چو ہد ری اعجا زاحمد ہنجر ا یو نین کو نسل ملکہ کہنہ مشق ا نسا ن ہیں ۔ انہو ں نے ہمیشہ ذ ا تی مفا دات سے ہٹ کر عوا می خد مت کو تر جیح دی ہے۔

انہو ں نے کہا ہے کہ وا ئس چیئر مین حا جی لیا قت علی سیا ل اور چو ہد ری اعجا ز ا حمد ہنجر ا جنر ل کو نسلر چیئر مین یو نین کو نسل ملکہ ملک محمد اقبا ل اعوا ن کی قیا دت میں پلا ہو ڑ ی گا ئو ں ما ڈ ل بنا ئیں گے اور وہ ایم پی اے چو ہد ری شبیر ا حمد کو ٹلہ کی جا نب سے دیے گئے۔

گلیو ں و نا لیو ں کے لیے فنڈز سے گا ئو ں میں تعمیرا تی کام ا پنی نگر ا نی میں مکمل کر و ا ئیں گے۔