لیبیا سے 500 ٹن کیمیائی ہتھیاروں کو بحفاظت جرمنی پہنچا دیا گیا، ڈنمارک

Denmark

Denmark

ڈنمارک (جیوڈیسک) لیبیا سے 500 ٹن کیمیائی ہتھیاروں کومصراتہ بندرگاہ سے جرمنی بھیج دیا گیا ہے۔

ڈنمارک کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ڈنمارک کی قیادت میں کاروائی کے نتیجے میں لیبیا سے 500 ٹن کیمیائی ہتھیاروں کو جرمنی بھیج دیا گیا ہے۔

ڈنمارک کی وزیر خارجہ کرسٹن جینسن نے اس بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے لیبیا میں موجود کیمیائی ہتھیاروں کو حفاطت کیساتھ لیبیا سے نکال لیا ہے اور اب ان کے خطرناک عزائم رکھنے والوں کے ہاتھ میں جانے کا خطرہ باقی نہیں رہا ہے۔

کیمیائی ہتھیاروں کو لیبیا سے باہر نکالنے کی کاروائی کی برطانیہ اور فن لینڈ نے بھی حمایت فراہم کی ہے۔