لیبیا سے تیل سمگلنگ کرنے کی کوشش بھارتی ٹینکر بندرگاہ پر واپس

Libya Oil Smuggling

Libya Oil Smuggling

طرابلس (جیوڈیسک) بھارتی بحری جہاز دستیہامیہ جس پر تیل سمگلنگ کرنے کیلئے بھرا گیا تھا۔

لیبیا سے باہر لیکر جانے کی کوشش ناکام بنا کر اسے بندر گاہ پر واپس بھیج دیا گیا۔ ترجمان نیشنل آئل کارپوریشن نے تصدیق کر دی۔