شیر نے گاڑی کا دروا‍زہ کھول کر سیاحوں کو خوف‍زدہ کر دیا

جنوبی افریقہ سیاحوں نے اپنی گاڑی شیروں کے درمیان کھڑی کی۔ کچھ دیر کے بعد ایک شیر گاڑی کے قریب آیا اور گاڑی کا دروا‍زہ کھول دیا۔