لیورپول نے لیسٹر سٹی کو شکست سے کر ایشیا فٹ بال ٹرافی پر قبضہ جما لیا

Asia Football Trophy

Asia Football Trophy

ہانگ کانگ (جیوڈیسک) ہانگ کانگ میں سجا ایشیا فٹ بال ٹرافی کا میلہ، جس میں لیور پول نے لیسٹر سٹی کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیکر ایشیا فٹ بال ٹرافی اپنے نام کر لی۔

ایشیا فٹ بال ٹرافی کے فائنل میں لیور پول اور لیسٹر سٹی مدمقابل ہوئے، شائقین سے کھچا کھچ بھرے سٹیڈیم میں دونوں ٹیموں نے زبردست کھیل پیش کیا۔

سنسنی خیز میچ کے تینوں گول پہلے ہاف میں سکور ہوئے۔ لیور پول نے لیسٹر سٹی کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیکر ایشیا ٹرافی جیت لی۔