لندن میں 11 سالہ بچہ گاڑی کی ٹکر سے ہلاک

UK-School boy killed

UK-School boy killed

لندن (جیوڈیسک) لندن میں 11 سالہ بچہ گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ 11 سالہ بچہ شاہزیب حسین اپنے والد کے ساتھ مقامی مسجد سے نکل رہا تھا کہ گاڑی ٹکر مارتی ہوئی نکل گئی ،حادثے میں 3 مشتبہ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس نے عینی شاہدین اور شہریوں سے تحقیقات میں مدد کی اپیل کی ہے۔