لندن میں ہالی ووڈ فلم ’’گرمبزبی‘‘کا ورلڈ پریمیئر

Grimsby

Grimsby

لندن (جیوڈیسک) لندن میں ہالی ووڈ فلم ’’گرمبزبی‘‘ کے ورلڈ پریمیئر کا انعقاد کیا گیا ۔ ریڈ کارپٹ فلمی ستاروں سے جگمگا گیا۔

لندن میں فلم گرمزبی کے رنگار نگ پریمئیر میں فلم کے مرکزی کرداروں اور دیگر فلمی ستاروں نے شرکت کی ، فلم کی کہانی لندن کے ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو دنیا کو بچانے کے لیے نکلا ہے، کامیڈی اور ایکشن سے بھرپوریہ فلم 11 مارچ کو امریکا میں ریلیز کی جارہی ہے ۔