لارڈ میکالے کا تعلیمی نظام ہرگز قبول نہیں، گورنر پنجاب اور وزیر اعلی فی الفور نوٹس لیں

Shaheer Sialvi

Shaheer Sialvi

اسلام آباد : انجمن طلبہ اسلام سٹی اسلام آباد کے ناظم شہیر سیالوی نے صوبائی سیکرٹریٹ میں ذمہ داران سے گفتگو کر تے ہوئے طالبہ مہر ین شفق کو حجاب پہننے پرگو رنمنٹ کالج لا ہور میں داخلہ نہ دینے کے واقع کی شدید مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ر یاست کے تعلیمی اداروں میں ایسی پا بند یاں سمجھ سے بالا تر ہیں۔

پاکستان کے تعلیمی اداروں کو پیر س ، فرانس نہیں بننے دیں گے پاکستان اسلام کا قلع ہے یہاں لارڈ میکالے کا تعلیمی نظام ہر گز قبول نہیں کر یں گے مغر بی قو توں کی خو شنو دی کے لئے ایسے اقدامات قا بل مذ مت ہیں۔

اس موقع پر انہوں نے گورنر پنجاب ، وزیر اعلی پنجاب وفا قی سیکرٹری برائے تعلیم سے مطالبہ کیا کہ وہ واقعہ کا فی الفور نو ٹس لیکر حقا ئق منظر عام پر لائیں جا ئیں۔