لاس اینجلس میں پولیس اہلکاروں کے یونیفارم پر کیمروں کی تنصیب

Police Uniforms Camera

Police Uniforms Camera

لاس اینجلس (جیوڈیسک) لاس اینجلس پولیس کی پیٹرولنگ یونٹ کی مانیٹرینگ کے لئے اہلکاروں کے یونیفارم پر کیمرے لگا دئیے گئے ہیں۔

لاس اینجلس پولیس ڈیپارٹمنٹ نے پولیس کی جانب سے بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات کو روکنے اور پولیس اہلکاروں کے عوام کے سا تھ روئیے کو جانچنے کے لئے اہلکاروں کے یونیفارم پر کیمرے لگا دئیے ہیں۔