ملکی کم پیداوار، درآمدی کھاد پر انحصار مزید بڑھ گیا

Fertilizer

Fertilizer

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے ابتدائی گیارہ ماہ کے دوران اٹھارہ لاکھ چوبیس ہزار ٹن کھاد دیگر ممالک سے منگوائی گئی جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں چھ فیصد سے زائد ہے۔

کھاد کی درآمد پر اکاسی کروڑ پچاسی لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا۔