ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ

LPG

LPG

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں ایل پی جی کی فی میٹرک ٹن کی قیمت 45 ڈالر بڑھنے سے پاکستان میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے اضافہ ہو گیا ہے۔

قیمت میں اضافے سے گھریلو سلنڈر 60 روپے اور کمرشل سلنڈر 240 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ نئی قیمتوں پر عملدرآمد آج سے ہی شروع ہو گی