ہم خوش نصیب ہیں اللہ تعالیٰ نے ہمیں رمضان المبارک کا مہینہ عطا کیا: ماہی علی

لاہور (شوبز رپورٹر) مشہور، معروف ماڈل ماہی علی نے کہا ہیں کہ ہم خوش نصیب ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں رمضان المبارک کا مہینہ دوبارہ عطا کیا ہے۔ہمیں اس ماہ میں سب کے لیے دعا کرنی چاہیے اور ذیادہ سے ذیادہ نیک کام کرنے چاہیے تاکہ ہم اللہ تعالیٰ کے حضور سر خرو ہو سکیں لیکن ہمیں اس ماہ مبارک میں اپنے ساتھ ساتھ غریب لو گوں کا خیال بھی رکھنا چاہیے ۔ کیونکہ وہ ہماری توجہ کے ذیادہ مستحق ہیں ، انہوں نے کہا کے رمضان المبار ک میرا پسندیدہ مہینہ ہے اور ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی پورے روزے رکھنے کی کوشش کروں گی ۔روزہ روح کی پاکیزگی اور خدا کے قرب کا بہترین ذریعہ ہے۔

Mahee Ali

Mahee Ali

Mahee Ali

Mahee Ali

Mahee Ali

Mahee Ali

Mahee Ali

Mahee Ali